پاکستان: سال 2025 میں دہشتگردی کا پہلا مقدمہ کہاں درج ہوا؟

سال 2025 کا آغاز ہو گیا ہے پاکستان میں نئے سال کا پہلا مقدمہ دہشتگردی ایکٹ کے تحت تھانہ سی ٹی ڈی بنوں میں درج ہوا ہے۔ پاکستان میں نئے سال 2025 کا سورج نئی امیدوں کے ساتھ شروع ہو گیا ہے۔ گزرے سال ملک میں دہشتگردی کے کئی واقعات رونما ہوئے اور درجنوں معصوم … پاکستان: سال 2025 میں دہشتگردی کا پہلا مقدمہ کہاں درج ہوا؟ پڑھنا جاری رکھیں