‘پاکستان نے گرےلسٹ سے نکلنے کی تمام شرائط پوری کر دیں’

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) نے پاکستان کے تمام عملی اقدامات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے گرےلسٹ سے نکلنےکی تمام شرائط پوری کر دیں تاہم پاکستان کو فی الحال گرے لسٹ سے نہیں نکالا جا رہا ہے آن سائٹ جائزہ ٹیم کی رپورٹ کے بعد پاکستان کو گرےلسٹ سے نکالا جائے … ‘پاکستان نے گرےلسٹ سے نکلنے کی تمام شرائط پوری کر دیں’ پڑھنا جاری رکھیں