پاکستان 1948 سے اولمپک گیمز میں شریک، آخری میڈل جیتے 32 سال ہو گئے

پاکستان اپنے قیام کے ایک سال بعد سے ہی اولمپک گیمز میں شریک ہونا شروع ہو گیا تھا آخری بار تمغہ 1992 میں جیتا تھا۔ پاکستان نے اپنے قیام کے بعد 1948 سے اولمپک گیمز میں حصہ لینا شروع کیا اور 1992 تک 10 تمغے حاصل کیے۔ گزشتہ 32 سال سے پاکستان کو کوئی میڈل … پاکستان 1948 سے اولمپک گیمز میں شریک، آخری میڈل جیتے 32 سال ہو گئے پڑھنا جاری رکھیں