پاکستان میں کہیں ہیٹ ویو تو کہیں ژالہ باری، ایک ماہ میں 12 بار سے زائد زلزلے کے جھٹکے

پاکستان میں بیک وقت کہیں ہیٹ ویو تو کہیں شدید ژالہ باری ہو رہی ہے جب کہ ملک میں ایک ماہ میں 12 بار سے زائد زلزلے کے جھٹکے بھی آ چکے ہیں۔ پاکستان دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جو شدید اور غیر معمولی موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہے۔ اس وقت ملک میں … پاکستان میں کہیں ہیٹ ویو تو کہیں ژالہ باری، ایک ماہ میں 12 بار سے زائد زلزلے کے جھٹکے پڑھنا جاری رکھیں