ہفتہ, مارچ 14, 2026
اشتہار

پاکستان ہاکی کے کھلاڑی کے لیے بڑی خوشخبری آ‌ گئی

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد (20 اکتوبر 2025): وفاقی حکومت نے قومی ہاکی کھلاڑیوں کو کی حوصلہ افزائی کے لیے انہیں بڑے انعامات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے قومی ہاکی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ان کے اعزاز میں خصوصی تقریب منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ اس تقریب میں حکومت کی جانب سے ہر کھلاڑی کو دس، دس لاکھ روپے اور بے روزگار کھلاڑیوں کو سرکاری محکموں میں ملازمتیں دی جائیں گی۔

واضح رہے کہ قومی ہاکی ٹیم نے حال ہی میں نیشنز کپ میں دوسری پوزیشن حاصل کی تھی اور پاکستان پہلی بار ایف آئی ایچ او پرو ہاکی لیگ کے لیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوا تھا۔

پاکستان ہاکی ٹیم کو پی ایس بی کا ’’سرپرائز‘‘ چیک، مالیت دیکھ کر کھلاڑی بھی حیران

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں