پاک بھارت میچ کرانے کےلیے سری لنکن صدر بھی میدان میں آگئے

پاک بھارت میچ سے متعلق بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف اور سری لنکن صدر انورا کمارا ڈسانائیکے میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ سری لنکن صدر کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف سے بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کی درخواست کی گئی ہے، سری لنکن صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے کہا کہ پاکستان کرکٹ … پاک بھارت میچ کرانے کےلیے سری لنکن صدر بھی میدان میں آگئے پڑھنا جاری رکھیں