چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت مقابلے کا بخار عروج پر، اضافی ٹکٹ فوری فروخت

چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت مقابلے کا بخار عروج پر پے، اہم ترین میچ کے اضافی ٹکٹ بھی شائقین نے ہاتھوں ہاتھ خرید لیے۔ پاکستان اور بھارت کا مقابلہ جس کا سب کو انتظار ہے، اس کی آن لائن ٹکٹس خریدنے کیلئے 20 سے 30 ہزار شائقین منتظر رہے مگر اضافی ٹکٹس چند ہی گھنٹوں … چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت مقابلے کا بخار عروج پر، اضافی ٹکٹ فوری فروخت پڑھنا جاری رکھیں