2025 میں پاک بھارت ٹاکرا پھر، ایک بار نہیں بلکہ ۔۔۔۔۔۔؟

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کا دنیائے کرکٹ کو بے چینی سے انتظار رہتا ہے رواں سال یہ ٹیمیں مزید ایک سے زائد بار آمنے سامنے آ سکتی ہیں۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پاکستان کی میزبانی میں جاری ہے۔ اس میگا ایونٹ میں گرین شرٹس نیوزی لینڈ کے بعد بھارت سے ہار کر … 2025 میں پاک بھارت ٹاکرا پھر، ایک بار نہیں بلکہ ۔۔۔۔۔۔؟ پڑھنا جاری رکھیں