پاکستان میں کھربوں ڈالر کے معدنی ذخائر ! وزیراعظم کی چین، امریکا، سعودی عرب اور یورپ کو سرمایہ کاری کی دعوت

اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے چین، امریکا، سعودی عرب اور یورپ کو معدنیات میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا پاکستان کے پاس کھربوں ڈالرزکے قدرتی وسائل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان منرلز ایسٹمنٹ فورم 2025 سے خطاب کرتے ہوئے تمام مندوبین کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا۔ وزیراعظم … پاکستان میں کھربوں ڈالر کے معدنی ذخائر ! وزیراعظم کی چین، امریکا، سعودی عرب اور یورپ کو سرمایہ کاری کی دعوت پڑھنا جاری رکھیں