‘پاکستان بالکل محفوظ ہے، بھارتی عزائم ناکام بنا دیئے’

مشیرقومی سلامی ڈاکٹر معیدیوسف نے کہا ہے کہ پاکستان بالکل محفوظ ہے بھارت جودہشت گردی کرنا چاہتا تھا ہم نے عزائم ناکام بنائےہیں ہمیں اپنےاداروں کوکریڈٹ لازمی دیناہےکیونکہ عزائم ناکام بنائے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معید یوسف نے کہا کہ بھارت دہشت گردوں کی سرپرستی کرتا ہے اس میں … ‘پاکستان بالکل محفوظ ہے، بھارتی عزائم ناکام بنا دیئے’ پڑھنا جاری رکھیں