پاکستان نے بھارت کیخلاف بڑی فتح حاصل کی، ڈی جی آئی ایس پی آر کی برطانوی میڈیا سے گفتگو

معرکہ بنیان مرصوص میں بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کے بعد کشمیر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا دوٹوک مؤقف سامنے آگیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے برطانوی ٹی وی اسکائی نیوز سے گفتگو کی ہے، جس میں انھوں نے کہا کہ پاکستان نے بھارت … پاکستان نے بھارت کیخلاف بڑی فتح حاصل کی، ڈی جی آئی ایس پی آر کی برطانوی میڈیا سے گفتگو پڑھنا جاری رکھیں