پاکستان میں مزید مقامات پر سونے کے ذخائر

پاکستان کے طول و عرض میں سونے کے ذخائر نکلنے کا سلسلہ جاری ہے، مزید 3 مقامات سونے کی موجودگی کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں مزید 3 مقامات پر سونے کے ذخائر کی موجودگی کا دعویٰ سامنے آیا ہے، حکومتی ذرائع نے بتایا کہ اٹک کے بعد میانوالی، تربیلا … پاکستان میں مزید مقامات پر سونے کے ذخائر پڑھنا جاری رکھیں