پاکستان نے امریکا کو تجارتی ٹیرف کے بغیر دو طرفہ تجارتی معاہدے کی پیشکش کردی

پاکستان نے امریکا کو بغیر کسی تجارتی ٹیرف کے دو طرفہ تجارتی معاہدے کی پیشکش کردی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان نے امریکا کو تجویز دی ہے کہ دونوں ممالک باہمی دلچسپی کے تجارتی شعبوں پر زیرو ٹیرف کے تحت معاہدہ کریں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ معاہدے کا مقصد دو طرفہ تجارت … پاکستان نے امریکا کو تجارتی ٹیرف کے بغیر دو طرفہ تجارتی معاہدے کی پیشکش کردی پڑھنا جاری رکھیں