جمعہ, اپریل 10, 2026
اشتہار

سری لنکا نے 148 رنز بنا کر پاکستان کو ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر کردیا

اشتہار

حیرت انگیز

سری لنکا نے 148 رنز بنا کر پاکستان کو ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر کردیا ہے۔

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 مرحلے کے میچ میں سری لنکا نے 15.5 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 148 رنز بنا کر پاکستان کو ورلڈ کپ سے ہی باہر کردیا ہے۔

کپتان دسن شنکاکا نے 25 گیندوں پر 54 رنز کی اننگز کھیلی، پون رتنائیکے 58 رنز بنا کر نمایاں رہے، کمل مشرا 28 اور چرتھ اسالنکا نے 25 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے ابرار احمد نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، محمد نواز، شاہین آفریدی اور نسیم شاہ نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

شاداب خان نے دو اوورز میں 33 رنز کھالیے، عثمان طارق نے چار اوورز میں 43 رنز دیے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں