پاکستان ریلوے کا عید پر کرایوں میں کمی کا اعلان

لاہور: پاکستان ریلوے نے عیدالفطر پر مسافروں کی سہولت کیلیے کرایوں میں رعایت دینے کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پاکستان ریلوے کی جانب سے ہر سال عید کے موقع پر اسپیشل ٹرینیں چلانے اور کرایوں میں رعایت دینے کا اعلان کیا جاتا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اس بار عیدالفطر پر کرایوں … پاکستان ریلوے کا عید پر کرایوں میں کمی کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں