پاکستان ریلوے کا جدیدیت کی جانب انقلابی قدم

پاکستان ریلوے نے جدیدیت کی جانب انقلابی قدم بڑھا دیا ہے اور دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق رابطہ ایپلیکیشن تیار کر لی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی رائے ریلوے کا اجلاس چیئرمین رائے حسن نواز کی صدارت میں ہوا جس میں ریلوے حکام نے … پاکستان ریلوے کا جدیدیت کی جانب انقلابی قدم پڑھنا جاری رکھیں