کرپٹو کرنسی کی عالمی مارکیٹ میں پاکستان قدم رکھنے کو تیار

اسلام آباد : کرپٹو کرنسی کی عالمی مارکیٹ میں پاکستان قدم رکھنے کو تیار ہے، ورلڈ لبرٹی فنانشل کے ساتھ اشتراک اورکرپٹومائننگ اسٹرٹیجی نے بھارت کو بھی دنگ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تین ٹریلین ڈالر کی عالمی کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں اہم کردار ادا کرنے کو تیار ہے، کرپٹو کونسل نے قیام سے اب … کرپٹو کرنسی کی عالمی مارکیٹ میں پاکستان قدم رکھنے کو تیار پڑھنا جاری رکھیں