پاکستان کو 5 ماہ کے دوران ساڑھے تین ارب ڈالرز کی بیرونی فنڈنگ موصول

اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال جولائی تا نومبر 3 ارب 57 کروڑ ڈالرز کی بیرونی فنڈنگ موصول ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اقتصادی امور ڈویژن نے 5 ماہ میں بیرونی قرضوں اور گرانٹس کی تفصیلات جاری کردیں، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بیرونی فنڈنگ میں آئی ایم … پاکستان کو 5 ماہ کے دوران ساڑھے تین ارب ڈالرز کی بیرونی فنڈنگ موصول پڑھنا جاری رکھیں