پاکستان نے افغان طالبان ترجمان کے گمراہ کن بیان کو مسترد کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے افغان طالبان کے گمراہ کن بیان کو مسترد کردیا ہے۔ وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق طالبان ترجمان نے توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان نے افغان سرزمین پر موجود دہشت گردوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق افغان فریق کے … پاکستان نے افغان طالبان ترجمان کے گمراہ کن بیان کو مسترد کردیا پڑھنا جاری رکھیں