جمعرات, اگست 20, 2026
اشتہار

پاکستان نے وقت سے پہلے 4,722 ارب روپے کا قرضہ واپس کر دیا

اشتہار

حیرت انگیز

مشیر برائے وزارت خزانہ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار وقت سے پہلے 4,722 ارب روپے کا قرضہ واپس کر دیا۔

ایکس پر جاری بیان میں مشیرخزانہ نے لکھا کہ مالی سال 2026 میں قبل از وقت قرضوں کی ادائیگی 4,722 ارب روپے تک پہنچ گئی جو ملک کی تاریخ میں سب سے بڑی اور مسلسل ادائیگی ہے۔

خرم شہزاد کے مطابق یہ صرف قرض کی جلدی ادائیگی نہیں بلکہ کم رسک اور قرض کم کرنے کی کوشش بھی ہے، قرض کی واپسی سے قرض سروسنگ لاگت کم کرنے میں مدد ملے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ قبل از وقت قرض کی ادائیگی زیادہ معاشی استحکام کی طرف ایک بنیادی تبدیلی ہے۔

اہم ترین

شعیب نظامی
شعیب نظامی
Shoaib Nizami reports Finance, Fedeal Board of Revenue, Planning , Public Accounts, Banking, Capital Market, SECP, IMF, World Bank, Asian Development Bank, FATF updates for ARY News

مزید خبریں