’مکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں‘

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مکہ دفاعی معاہدے پر ترک صدر کا اہم بیان آگیا۔ انہوں نے کہا کہ آج  سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی پرخلوص دعوت پر مکہ مکرمہ کا دورہ کیا جہاں شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیراعظم پاکستان شہبازشریف سے ملاقات کی، اس موقع پر تینوں ممالک … ’مکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں‘ پڑھنا جاری رکھیں