منگل, ستمبر 17, 2024
اشتہار

پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان

اشتہار

حیرت انگیز

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔

پی سی بی کے اعلان کے مطابق ندیم ارشد 4 روزہ میچز اور افتخاراحمد ون ڈے میں ریفریز کےفرائض انجام دیں  گے۔ پہلےچارروزہ میچ میں فیصل آفریدی اور عمران جاوید آن فیلڈامپائرز ہوں گے۔

پاکستان کے پاس ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کھیلنے کا اب بھی موقع ہے، شان مسعود

- Advertisement -

دوسرے چار روزہ میچ میں آن فیلڈ امپائرز فیصل آفریدی اور ناصر حسین ہوں گے۔

ون ڈے سیریز میں راشدریاض، عبدالمقیت اور ولید یعقوب امپائرنگ کریں  گے۔ پہلا چارروزہ میچ 13سے 16 اگست اور دوسرا 20 سے 23 اگست تک ہو گا۔

ون ڈے میچز 30،28،26 اگست کو کھیلے جائیں گے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں