تازہ ترین

’دنیا بھارت میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی نسل کشی پر خاموش نہ رہے‘

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ...

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سعودی وفد کی ملاقات

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے...

ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

آئندہ ماہ بھارت میں شروع ہونے والے آئی سی...

نگران وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

نیویارک : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج اقوام متحدہ...

ویسٹ انڈیز کیخلاف قومی اسکواڈ کا اعلان، 3 سینئر کھلاڑی ڈراپ

ویسٹ انڈیزکیخلاف سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ ٹی 20 سیریز کیلئے15 رکنی اور ون ڈے ‏سیریز کیلئے17 کھلاڑیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی:‏

تجربہ کار شعیب ملک، سرفرازاحمد اور عماد وسیم کو اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔ بابراعظم، شاداب خان،آصف علی،فخر ‏زمان، حیدر علی، حارث رؤف، افتخاراحمد، خوشدل شاہ، محمدحسنین، محمدنواز، محمدرضوان، محمدوسیم، شاہین ‏شاہ آفریدی، شاہنواز دھانی اور عثمان قادر اسکواڈکاحصہ ہیں۔

ون ڈے

ون ڈے اسکواڈ میں بابراعظم، شاداب خان، آصف علی، فخرزمان، حیدرعلی، حارث رؤف، افتخاراحمد، امام الحق، خوشدل شاہ، محمد نواز، ‏محمدرضوان، وسیم جونیئر، محمد حسنین، سعود شکیل، شاہین شاہ آفریدی، شاہنواز دھانی، عثمان قادر شامل ہیں۔

Image

خیال رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز میں ٹی20 اور ون ڈے سیریز 13سے22 دسمبر تک ہوگی، میچز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شیڈول ہیں۔ پی ایس ایل7میں تماشائیوں کے حوالے سے فیصلہ دسمبر کے تیسرے ہفتے ہوگا۔

Comments

- Advertisement -