تازہ ترین

کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ فراہم کرنیوالے 3 پولیس افسران سمیت 7 گرفتار

کراچی : پولیس موبائل میں جدید اسلحہ سندھ اسمگل...

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج : کاروبار میں ملا جلا ردعمل

کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا، کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں ملاجلا رجحان دیکھا گیا۔

اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 75 پوائنٹس کی کمی سے 42 ہزار 85 پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز100انڈیکس میں ملاجلا رجحان رہا، مارکیٹ75 پوائنٹس کی کمی سے 42ہزار85 پر بند ہوئی۔

پی ایس ای ذرائع کے مطابق دن بھر مجموعی طور پر364 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا، 196کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ، 144کے شیئرز میں اضافہ ہوا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 42،389 اور کم ترین سطح 41،992 پر رہی۔

Comments

- Advertisement -