پاکستان ٹیم کی باڈی لینگویج دیکھ کر کیا لگ رہا ہے؟ وکرانت گپتا نے بتادیا

بھارت کے نامور اسپورٹس صحافی وکرانت گپتا نے کہا ہے کہ باڈی لینگویج دیکھ کر نہیں لگ رہا تھا کہ پاکستان کی ٹیم بہت پریشر میں ہے۔ چیمپئنزٹرافی میں پاک بھارت اہم میچ سے قبل دبئی سے تجزیہ کرتے ہوئے وکرانت گپتا کا پاکستانی ٹیم کے حوالے سے کہنا تھا کہ ٹھیک ہے پاکستان کی … پاکستان ٹیم کی باڈی لینگویج دیکھ کر کیا لگ رہا ہے؟ وکرانت گپتا نے بتادیا پڑھنا جاری رکھیں