ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے نئے سائیکل میں پاکستان کے چیلنجز بڑھ گئے

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے نئے سائیکل کے لیے پاکستان کے چیلنجز بڑھ گئے ہیں۔ پاکستان ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں چھ ٹیسٹ سیریز کھیلے گا جس میں ہوم اور اوے سمیت کل 13 ٹیسٹ میچز شامل ہیں۔ پاکستان ٹیسٹ سائیکل میں آسٹریلیا اور بھارت کے خلاف کوئی ٹیسٹ سیریز نہیں … ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے نئے سائیکل میں پاکستان کے چیلنجز بڑھ گئے پڑھنا جاری رکھیں