پاکستان ٹیم چل جائے تو چاند تک، ورنہ تو شام تک! کامران اکمل

سابق کرکٹر کامران اکمل نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے اس کی غیرمستقل مزاجی کی نشاندہی کی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ٹیم ایسی ہے چل جائے تو چاند تک، ورنہ … پاکستان ٹیم چل جائے تو چاند تک، ورنہ تو شام تک! کامران اکمل پڑھنا جاری رکھیں