تازہ ترین

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

قطر: فٹبال ورلڈکپ 2022 کی سیکیورٹی میں پاک فوج معاونت کرے گی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ 2022 کی سیکیورٹی کے لئے معاونت فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق قطر نے رواں برس ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کی سیکیورٹی کیلئے پاک فوج سے مدد مانگی تھی، جس کے بعد وفاقی کابینہ نے فیفا ورلڈ کپ کی سیکیورٹی کے لئے معاونت فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے معاہدے کی منظوری دی۔

یہ بھی پڑھیں: فیفا ورلڈکپ 2022 کے شیڈول میں تبدیلی، ٹورنامنٹ کا آغاز کب ہوگا؟

واضح رہے کہ فٹبال کا عالمی کپ فیفا 2022 خلیجی ملک قطر میں 21 نومبر سے 18 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔

Comments

- Advertisement -