پاک بنگلادیش سیریز ڈی آر ایس ٹیکنالوجی کے بغیر کرانے کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے بعد اب پاک بنگلادیش سیریز بھی ڈی آر ایس کے بغیر کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی سی بی ذرائع کی جانب سے بھی اس بات کی تصدیق کردی گئی ہے کہ 3 میچز پر مشتمل پاک بنگلادیش سیریز میں بھی ڈی آر ایس … پاک بنگلادیش سیریز ڈی آر ایس ٹیکنالوجی کے بغیر کرانے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں