اشتہار

پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

اشتہار

حیرت انگیز

راولپنڈی: پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق میچ کیلئے سری لنکن ٹیم نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کی جبکہ قومی ٹیم نے آرام کیا۔

واضح رہے کہ قومی ٹیم نے سری لنکا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آؤٹ کلاس کرتے ہوئے تین میچوں کی سیریز میں دو- صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ہے۔

راولپنڈی کھیلے گئے دوسرے میچ میں پاکستان کے 216 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 133 رنز تک ہی محدود رہی۔

احمد شہزاد نے صاحبزادہ فرحان کی کپتانی پر کیا کہا؟

گرین شرٹس نے 82 رنز سے کامیابی حاصل کی جو سری لنکا کیخلاف رنز کے اعتبار سے پاکستان کی سب سے بڑی جیت ہے۔ اس فتح کے ساتھ پاکستان نے 9 سال بعد سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز بھی اپنے نام کر لی۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں