پاکستان کا سعودی عرب اور ایران کے مابین تعلقات کی بحالی کا خیر مقدم

اسلام آباد: پاکستان نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات معمول پر آنے کا خیر مقدم کر دیا۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے بیان جاری کیا کہ یہ اہم سفارتی پیش رفت خطے اور اس سے باہر امن و استحکام میں معاون ثابت ہوگی، تاریخی معاہدے کو مربوط کرنے میں … پاکستان کا سعودی عرب اور ایران کے مابین تعلقات کی بحالی کا خیر مقدم پڑھنا جاری رکھیں