ٹی20 سیریز: پاکستان نے بنگلادیش کو وائٹ واش کردیا، حارث کی شاندار سنچری

لاہور: پاکستان نے بنگلادیش کو ٹی20 سیریز میں وائٹ واش کردیا، محمد حارث نے تیسرے میچ میں کیریئر کی پہلی اور شاندار سنچری اسکور کی۔ تفصیلات کے مطابق وکٹ کیپر محمد حارث کی طوفانی سنچری کی بدولت پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو باآسانی تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیتے ہوئے وائٹ واش کردیا، … ٹی20 سیریز: پاکستان نے بنگلادیش کو وائٹ واش کردیا، حارث کی شاندار سنچری پڑھنا جاری رکھیں