تازہ ترین

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

پاک ایران سرحد پر باہمی رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے...

پی ٹی آئی دورِحکومت کی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے خارج

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی دورِحکومت کی وفاقی...

ایشیا کپ میں پاکستان نے جیت کی ہیٹ ٹرک کر لی

دبئی: ایشیا کپ میں پاکستان انڈر19نےجیت کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی۔

پاکستان نے یواےای کو21رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کر ‏لی۔

یو اےای کی ٹیم220 رنز کے تعاقب میں198رنز بنا سکی۔ ایان افضل اور کائی اسمتھ نے 38، 38 رنز ‏اسکور کیے۔ قاسم اکرم نے3، معاذ، مہران اور ذیشان نے 2،2وکٹیں حاصل کیں۔

پاکستان نےپہلےکھیلتےہوئے8وکٹوں پر219رنزبنائے، قاسم اکرم نے50اورحسیب اللہ نے39رنزکی اننگز ‏کھیلی۔ یواےای کے ایان افضل نے3اور کیشوانی نے2وکٹیں حاصل کی۔

شاہینوں نے پہلے میچ میں افغانستان اور دوسرے میچ میں بھارت کو شکست دی تھی۔ قومی ٹیم ‏نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو وکٹوں سے شکست ‏دی۔ پاکستان نے بھارت کی جانب ‏سے دیا جانے والا 238 رہز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل ‏کیا۔

محمد شہزاد نے 82 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، عرفان خان 33 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، احمد خان، ‏‏‏29 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، رضوان محمود نے بھی 29 رنز کی اننگز کھیلی۔ فاسٹ بولر ذیشان ‏ضمیر نے 60 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کر کے بھارتی ٹیم کو بڑے ٹوٹل سے ‏روکے رکھا۔

Comments

- Advertisement -