پاکستان نے 12 سال بعد کیویز کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی

کراچی: پاکستان نے تیسرے ایک روزہ میچ میں مہمان نیوزی لینڈ کو 26 رنز سے شکست دیتے ہوئے 12 سال بعد ون ڈے سیریز اپنے نام کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیتنے کے لئے 288 رنز کا ہدف دیا تھا تاہم قومی ٹیم کے بولرز کی بدولت کیوی ٹیم 261 … پاکستان نے 12 سال بعد کیویز کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی پڑھنا جاری رکھیں