غزہ ملٹری زون بن چکا، مذمت نہیں‌ ردعمل کا وقت ہے، پاکستانی مندوب عاصم افتخار

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ غزہ ملٹری زون بن چکا ہے جس میں شہری رہ نہیں سکتے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کے مستقبل مندوب عاصم افتخار  نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں دل دہلا دینے والی اسرائیلی بربریت سامنے آئی ہے، … غزہ ملٹری زون بن چکا، مذمت نہیں‌ ردعمل کا وقت ہے، پاکستانی مندوب عاصم افتخار پڑھنا جاری رکھیں