بدھ, فروری 19, 2025
اشتہار

پاکستانی اداکار اور انکے ہم شکل

اشتہار

حیرت انگیز

کہا جاتا ہے کہ دنیا میں ایک جیسی شکل و صورت والے سات لوگ موجود ہے لیکن فلمی دنیا میں ہم شکل افراد کا چرچا رہا ہے۔

جیسے حال ہی میں بھارتی اداکار شاہ رخ خان کا ہم شکل جو ایک دن کے سات لاکھ روپے کماتا ہے منظرِعام پر آیا، پہلی نظر میں دیکھنے والا کوئی بھی شخص اس کے شاہ رخ خان ہونے کا دھوکا کھا سکتا ہے۔

آج ہم ان فنکاروں کے حوالے سے بتائیں گے جو ایک دوسروں کے ہم شکل ہیں۔

سنا جاوید اور شردھا کپور

sana-post-4

 

شمعون عباسی اور اکشے کمار

akshay-post-3

سمبل اقبال اور لوسی ہال

sumbul-post-2

سیرا یوسف اور آشلے ٹسڈیل

syra-post-1

عدیل حسین اور جان ابراہم

john

اسامہ خالد بٹ اور اولانڈو بلوم

osman-post-5

مہوش حیات اور نرگس فخری

mehwish-post-6

جویریہ عباسی اور سوناکشی سہنا

javeria-post-8

 

عرج فاطمہ اور ریسس ویتراسپون

arij-post-9

عادیل ہاشمی اور سیمن ہالبرگ

adeel-post-10

میرا اور مائیکل جیکسن

meera-post-7

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں