’پاکستانی کرکٹرز میدان کے نہیں سوشل میڈیا کے کھلاڑی ہیں‘

بنگلہ دیش سے پہلی بار ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی شکست پر سیخ پا سابق قومی کرکٹرز نے پاکستانی کرکٹرز کو سوشل میڈیا کا کھلاڑی قرار دے دیا۔ 90 کی دہائی کے اسٹائلش پاکستانی بلے باز باسط علی جو اپنے تجزیوں میں قومی کرکٹ اور کرکٹرز کی خامیوں سے آگاہ کرتے رہتے ہیں۔ بنگلہ دیش … ’پاکستانی کرکٹرز میدان کے نہیں سوشل میڈیا کے کھلاڑی ہیں‘ پڑھنا جاری رکھیں