بلاول بھٹو نے امریکا کے سامنے بھی پاکستان کا مؤقف پیش کر دیا

بھارتی حکومت اس کے منصوبوں کو بے نقاب کرنے کیلیے پاکستانی وفد نے اقوام متحدہ میں امریکی مندوب سے ملاقات کی ہے۔ پاکستانی سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پارلیمانی وفد نے اقوام متحدہ میں امریکا کی قائم مقام مستقل مندوب ڈورتھی شیا سے ملاقات کی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو … بلاول بھٹو نے امریکا کے سامنے بھی پاکستان کا مؤقف پیش کر دیا پڑھنا جاری رکھیں