مودی سرکار کی بے حسی : بچوں کے دل کے علاج کیلئے بھارت جانے والی فیملی پاکستان واپس پہنچ گئی

کراچی : بچوں کے دل کےعلاج کیلئے بھارت جانے والی فیملی پاکستان واپس پہنچ گئی، بچوں کے والد نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ بچوں کے علاج کیلئے اقدامات کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق پہلگام واقعے پر پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستان سے دل کے آپریشن کے لیے بھارت جانے والے دو بچے … مودی سرکار کی بے حسی : بچوں کے دل کے علاج کیلئے بھارت جانے والی فیملی پاکستان واپس پہنچ گئی پڑھنا جاری رکھیں