سنگاپور میں سبز ہلالی پرچم بلند، شاہ زیب نے ورلڈ کراٹے چیمپئن شپ جیت لی

پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند نے ایک بار پھر غیر ملکی سر زمین پر سبز ہلالی پرچم سر بلند کر دیا اور سنگاپور میں ورلڈ کراٹے چیمپئن شپ جیت لی۔ پاکستان کے ابھرتے ہوئے مکسڈ مارشل آرٹ کھلاڑی شاہ زیب رند نے سنگا پور میں کراٹے کمبیٹ چیمپیئن شپ (KC-49) میں سنسنی خیز مقابلے کے … سنگاپور میں سبز ہلالی پرچم بلند، شاہ زیب نے ورلڈ کراٹے چیمپئن شپ جیت لی پڑھنا جاری رکھیں