پاکستانی ٹویٹرصارفین نجی اسکولوں کی جانب سے فیس میں اضافے کے خلاف متحرک -
The news is by your side.

Advertisement

پاکستانی ٹویٹرصارفین نجی اسکولوں کی جانب سے فیس میں اضافے کے خلاف متحرک

نجی اسکولوں کی جانب سے اسکولوں میں فیس کی مد میں اضافے پرپاکستان میں سوشل میڈیا پرانتہائی منفی ردعمل کا اظہار کیا جارہاہے۔

نجی اسکولوں کی جانب سے فیس کی مد میں اضافے نے طلبہ اور ان کے والدین کو سڑک پر احتجاج کرنے پرمجبورکردیا ہے۔

بھاری فیسوں سے عاجز والدین کا مطاالبہ ہے کہ فیس کی مد میں حالیہ اضافے کو واپس لیا جائے۔

ٹویٹر پر موجود صارفین نے بھی اس معاملے پر شدید ردعمل کا مظاہرہ کیا ہے اور نجی اسکولوں کی مخالفت میں ٹرینڈ سب سے اوپر ہے۔


#StopPrivateSchoolMafia


 

 

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں