منگل, جنوری 20, 2026
اشتہار

جنوبی افریقہ کے خلاف کن کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے گا؟ بیٹنگ کوچ نے بتادیا

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں نئے کھلاڑیوں کو شامل کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں یونس خان نے کہا کہ جنوبی افریقہ تیرہ سال بعد پاکستان آئی ہے، مہمان ٹیم کا شمار اس وقت دنیا کی بہترین ٹیموں میں ہوتا ہے۔

یونس خان نے کہا کہ جنوبی افریقہ کے بعد نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور انگلینڈ نے پاکستان آنا ہے، جس کے باعث پاکستان کا کرکٹ شیڈول اب مصروف ترین ہوجائےگا۔

بیٹنگ کوچ قومی کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سےمتعلق کہا کہ اسکواڈ میں بیس کھلاڑی ہیں، جن میں سے بیشتر کھلاڑیوں کو جنوبی افریقہ کے خلاف اپنی کارکردگی دکھانے کا موقع ملے گا۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں