پیر, جون 8, 2026
اشتہار

پاکستان کے توانائی شعبے کے لیے اچھی خبر

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد (13 مئی 2026): توانائی بحران کے دوران ملک کے لیے اچھی خبر ہے کہ دو ماہ بعد قطر کا پہلا ایل این جی کارگو پاکستان پہنچ گیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کو وزارت خزانہ سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ایران جنگ کے قطر سے معطل ہونے والی ایل این جی فراہمی بحال ہو گئی ہے اور دو ماہ بعد قطر سے ایل این جی کارگو پاکستان پہنچ گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ قطر کا ایل این جی کارگو بندرگاہ پر برتھ کر دیا گیا۔ ایل این جی کارگو کی آمد سے ملک میں توانائی کی ضروریات پوری کرنے میں مدد ملے گی۔

واضح رہے کہ مشرق وسطیٰ تنازع کے بعد قطر کا براہ راست یہ پہلا ایل این جی کارگو ہے۔

کیا 14 اپریل کے بعد ایل این جی گیس دستیاب نہیں ہوگی؟

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں