پاکستان کے پہلے گرین پولیسنگ یونٹ کا افتتاح، مریم نواز نے الیکٹرک گاڑی خود ڈرائیو کی

لاہور (22 جنوری 2026): وزیراعلیٰ پنجاب نے پاکستان کے پہلے گرین پولیسنگ یونٹ کا افتتاح کر دیا اس موقع پر مریم نواز نے خود الیکٹرک گاڑی ڈرائیو کی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے پاکستان کی تاریخ کے پہلے گرین پولیسنگ یونٹ کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر مریم نے نواز … پاکستان کے پہلے گرین پولیسنگ یونٹ کا افتتاح، مریم نواز نے الیکٹرک گاڑی خود ڈرائیو کی پڑھنا جاری رکھیں