پاکستان کے پہلے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کے خلا میں 6 سال مکمل

پاکستان کے خلا میں بھیجے گئے پہلے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ نے خلا میں کامیابی کے ساتھ 6 سال مکمل کر لیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مصنوعی سیارہ پی آرایس ایس ون PRSS-1 ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ مصنوعی سیاروں کی خاص قسم ہے۔ اس میں طاقتور کیمرے، ریڈار اور دیگر حساس آلات نصب ہیں، جن کی مدد … پاکستان کے پہلے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کے خلا میں 6 سال مکمل پڑھنا جاری رکھیں