اتوار, مئی 17, 2026
اشتہار

پاکستان کا اعلیٰ سطح وفد ایران پہنچ گیا

اشتہار

حیرت انگیز

الجزیرہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد ایران پہنچ گیا ہے۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی وفد ایران کو امریکا کا پیغام پہنچائے گا اور مذاکرات کے دوسرے دور پر بات ہوگی۔

تہران پہنچنے پر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستانی وفد کا استقبال کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ وفد میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر داخلہ محسن نقوی شامل ہیں۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ فیلڈمارشل کا دورہ مصالحتی کوششوں کا حصہ ہے۔

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ذریعے امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، خطے میں پاکستان واحد فعال ثالث ہے۔

انہوں نے کہا کہ خطے میں پاکستان واحد فعال ثالث ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں