پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی بھی سر کرلی

پاکستان سے تعلق رکھنے والی کوہ پیما نائلہ کیانی نے نیپال میں واقع دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کینچن جنگا کو سر کرلیا ہے، جس کی بلندی 8,650 میٹر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی یہ کارنامہ انجام دینے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئی ہیں جنہوں نے آٹھ … پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی بھی سر کرلی پڑھنا جاری رکھیں