پاکستان کے نعمان علی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

انگلینڈ کے خلاف نا قابل فراموش فتح گر کاکردگی کا صلہ مل گیا آئی سی سی نے پاکستانی اسپنر نعمان علی پلیئر آف دی منتتھ اکتوبر قرار دیا ہے۔ پاکستان نے گزشتہ ماہ انگلینڈ کو تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پہلے میچ میں شکست کے باوجود اگلے دونوں میچ جیت کر نہ صرف سیریز … پاکستان کے نعمان علی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار پڑھنا جاری رکھیں