پاک زمبابوے ٹی 20 سیریز، پاکستانی کھلاڑی بلاوائیو پہنچ گئے

پاکستان ٹی 20 اسکواڈ میں شامل کھلاڑی زمبابوے سے سیریز کیلیے بلاوائیو پہنچ گئے ہیں۔ پاک زمبابوے ٹی 20 سیریزکے لئے دبئی سے بلاوائیو پہنچنے والے کھلاڑیوں میں صاحبزادہ فرحان، عرفات منہاس، عثمان خان، سفیان مقیم، عمیر بن یوسف اور قاسم اکرم شامل ہیں۔ پاک زمبابوے ٹی 20 سیریزکے لئے قومی ٹیم کے کپتان سلمان … پاک زمبابوے ٹی 20 سیریز، پاکستانی کھلاڑی بلاوائیو پہنچ گئے پڑھنا جاری رکھیں