پاکستان کا وہ ٹاپ آرڈر بلے باز جو کبھی رن آؤٹ نہیں ہوا!

کرکٹ میں کھلاڑی رن آؤٹ بھی ہوتے ہیں لیکن پاکستان میں ایک ایسا ٹاپ آرڈر کھلاڑی بھی رہا ہے جو کبھی رن آؤٹ نہیں ہوا۔ کرکٹ ایسا کھیل ہے جس میں بلے باز کو کئی طریقوں سے آؤٹ کر کے پویلین بھیجا جا سکتا ہے۔ ان میں کلین بولڈ، ایل بی ڈبلیو، کیچ آؤٹ، اسٹمپ … پاکستان کا وہ ٹاپ آرڈر بلے باز جو کبھی رن آؤٹ نہیں ہوا! پڑھنا جاری رکھیں